Wednesday, December 6, 2023


ایک پلاسٹک کے پائپ کو دبائیں گے تو وہ آسانی سے دب جائے گا، لیکن جب اس پائپ میں سے پانی بہہ رہا ہوگا تب اس کو دبائیں گے تو وہ اتنی آسانی سے نہیں دبے گا، کیونکہ پائپ میں بہہ رہا پانی، پائپ کی دیواروں پر اندر کی طرف سے پریشر لگاتا ہے جو دیواروں کو آسانی سے دبنے نہیں دیتے۔
اسی طرح ہم اپنی خون کی نالیوں کی بات کرتے ہیں، اس بات چیت میں خون کی نالیوں سے مراد وہ بڑی نالیاں ہیں جن میں دل خون پمپ کرتا ہے اور ان نالیوں کی شاخوں سے خون پورے جسم میں پھیل جاتا ہے (یعنی ہمارا aorta اور اس سے نکلنے والی بڑی arteries) 
تو ان نالیوں میں خون بہہ رہا ہے تو پائپ اور پانی کی طرح خون بھی ان نالیوں کی دیواروں پر پریشر لگائے گا، اور اس پریشر کو ہم "بلڈ پریشر" کہتے ہیں۔
اب اپنا بلڈ پریشر بنیادی طور پر دو چیزوں پر منحصر ہوتا ہے
1- cardiac output   2-Total peripheral resistance 
انتہائی سادہ زبان میں بات کریں تو cardiac output کا مطلب ہوتا ہے کہ دل ایک مقررہ وقت میں کتنا خون پمپ کر رہا ہے۔ ظاہر ہے اگر دل زیادہ خون پمپ کرے گا تو نالیوں میں بھی زیادہ خون جائے گا اور اگر خون زیادہ ہوگا تو اس کی طرف سے لگایا جانے والا پریشر بھی زیادہ ہوگا۔ یعنی کہ بلڈ پریشر زیادہ ہوگا۔ 
اس cardiac output کا حساب لگانے کے لیے اپ اسے stroke volume اور heart rate کا پراڈکٹ سمجھ سکتے ہیں یعنی 
Cardiac output= heart rate × stroke volumeیہاں stroke volume کا مطلب ہے کہ دل نے ایک بار میں یعنی ایک دھڑکن میں کتنا خون پمپ کیا۔ جبکہ heart rate کا مطلب ہے کہ ایک منٹ میں دل کتنی بار دھڑکا۔ 
تو اس cardiac output = heart rate × stroke volume
والی اس مساوات سے اپکو لگ رہا ہوگا کہ اگر heart rate بڑھے گا تو cardiac output بھی بڑھے گی، اور کافی حد تک ایسا ہی ہوتا ہے 
لیکن اگر heart rate بہت زیادہ بڑھ جائے گا تو cardiac output کم ہو جائے گی، کیونکہ تب دل اتنی رفتار سے دھڑکے گا کہ اس میں اتنا خون جمع ہی نہیں ہوسکے گا جتنا اسے اگے پمپ کرنا ہے، (preload) اس لیے اگے پمپ کرنے کے لیے کم خون ہوگا، اور اس طرح cardiac output بڑھنے کی بجائے کم بھی ہوسکتی ہے۔
دوسری چیز جس پر بلڈ پریشر منحصر ہے وہ ہے total peripheral resistance۔ یعنی دل سے نالیوں میں آنے والے خون کو کنتی رکاوٹ کا سامنا ہے۔ 
جب ہم پانی والے پائپ کے منہ کو دبا دیتے ہیں تو پانی کا پریشر بڑھ جاتا ہے، اسی طرح اگر خون کی نالی تنگ ہو جائے گہ تو اس میں بلڈ پریشر بھی بڑھے گا۔ 
اب خون کی نالیوں میں رکاوٹ کیسے کم زیادہ ہوسکتی ہے ؟ اس میں سب سے اہم کردار ہماری نالیوں میں موجود پٹھوں کا ہے، ان پٹھوں کو دماغ کی طرف سے سگنل آتا ہے جس سے کہ یہ پٹھے سکڑتے اور پھیلتے ہیں، ان کے سکڑنے سے نالیوں کا حجم کم ہو جاتا ہے، اور انکے پھیلنے سے حجم بڑھ جاتا ہے۔ 
ہمارے دماغ کے علاؤہ، مختلف ہارمونز کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر کنٹرول کرنے والی بہت سی ادویات بھی ان پٹھوں کے سکڑنے اور پھیلنے پر اثر کرتی ہیں۔
اسکے علاؤہ بھی کسی خون کی نالی کے resistance کو ناپنے کے لیے ہم ایک فارمولا استعمال کر سکتے ہیں 
R= 8nl / πr⁴(یہ فارمولا کسی Hagen–Poiseuille Law سے بنایا گیا ہے، جس کی فزکس سے میرا کچھ لینا دینا نہیں)
یہاں پر ہمارا "n" اصل میں خون کی viscosity ہے۔ یعنی خون کتنا گاڑھا ہے۔ جیسے کسی کے جسم میں پانی کی بہت زیادہ کمی ہوگئی، تو اس سے بھی اس کا خون گاڑھا ہوسکتا ہے (کیونکہ خون کا بڑا حصہ پانی پر مشتمل ہے)۔ یا پھر خون میں کسی کینسر وغیرہ کی وجہ سے خلیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے جس سے خون گاڑھا ہوگیا وغیرہ وغیرہ۔
دوسری چیز ہے "l" یعنی length، یعنی کہ ہم جس نالی کی بات کر رہے ہیں اس کی لمبائی کتنی ہے۔ 
تیسری اور سب سے اہم چیز ہے "r" یعنی کہ اس نالی کا قطر، یعنی کہ وہ نالی کتنی کھلی یا کتنی تنگ ہے۔ اور یہ بات تو ہم اوپر کر ہی چکے ہیں کہ نالیوں میں موجود پٹھے کیسے انہیں کھلا یا تنگ کرتے ہیں۔ اس کے علاؤہ اگر نالی میں کسی کولیسٹرول وغیرہ کے plaque کی رکاوٹ ہے تو وہ بھی اس کے چوڑائی کو اثر کرے گی۔ 
تو ہم نے سادہ سادہ طریقے سے ان دونوں چیزوں کو سمجھ لیا جن پر بلڈ پریشر منحصر ہے۔
اور ان دونوں چیزوں پر بھی بہت ساری چھوٹی چھوٹی چیزیں اثر کرتی ہیں۔ جیسا کہ after load, ائنز، دل کے مسلز کی contractility وغیرہ وغیرہ
لیکن اگر آپ تحریر پڑھتے پڑھتے یہاں تک آگئے ہیں تو میں اپکو مزید بور نہیں کروں گا، ویسے بھی میں تو آج کل فارغ ہوں، لیکن اپ کا وقت اور دماغ تو قیمتی ہے۔۔۔

Monday, December 4, 2023

 

"'""کارل سیگن Carl Sagan"""


        (تاریخ پیدائش 9 نومبر 1934)


تحریر :غلام مصطفےٰ (جی۔ایم)


کارل سیگن، جسے "لوگوں کا ماہر فلکیات" بھی کہا جاتا ہے، ایک امریکی ماہر فلکیات، ماہر فلکیاتی طبیعیات ،  سیاروں کے سائنس دان، ماہر فلکیاتی حیاتیات ،مصنف اور محقق تھے۔ اس نے فلکیات کو عوام میں مقبول بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے 600 سے زیادہ سائنسی مقالے لکھے اور فلکیات اور قدرتی علوم کے بارے میں متعدد کتابیں لکھیں۔

انہوں نے 1980 کی مشہور ٹیلی ویژن سیریز

 "Cosmos: A Personal Voyage" 

کو بیان کرنے اور لکھنے کے لیے بھی دنیا بھر میں شہرت حاصل کی۔


کارل سیگن نے سائنس کے حوالے سے کافی مشہور کتابیں اور سائنسی مضمون لکھے  ان کی کتابوں میں چند مشہور کتابیں یہ ہیں۔

  =>The Dragons of Eden 

  => Broca's Brain

   =>Pale Blue Dot

   =>The Demon-Haunted World

   And my Favourite: 

=>Science as a Candle in the Dark


کارل سیگن اپنے نوعیت کے وہ پہلے سائنسدان تھے جنہونے سائنس کے پیچیدہ سائنسی تصورات کو ٹیلی ویژن پر آسان انداز میں پیش کرکے عام لوگوں میں سائنس کیلیے دلچسپی پیدا کی ۔جس میں Cosmos سیریز سرفہرست ہے۔


کارل سیگن کے بہت سے قول مشہور ہوئے ہیں جن میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں۔


""بقول کارل سیگن سائنس صرف اشیا کے بارے میں کچھ جاننے کا علم نہیں بلکہ یہ اس سے بہت آگے کا علم ھے جو ہمیں سوچنے کا راستہ دکھاتا ھے ۔"""


""""ہم انسان ستاروں کی خاک سے بنے ہوئے ہیں، یہ کائنات ہمارے اندر ھے، ہم ہی کائنات ہیں، ھم سے باہر کچھ نہیں۔""


کارل سیگن کے نزدیک انسان کی جان بہت زیادہ قیمتی ہے ۔

جسے وہ """endangered Species """ کہتا تھا اور وہ کہتے تھے 


"""کہیں اور انسان نہیں ہوں گے۔ صرف یہاں. صرف اس چھوٹے سے سیارے پر۔ ہم ایک نایاب ہونے کے ساتھ ساتھ خطرے سے دوچار نسل بھی ہیں۔""""


""""اختلافات کی وجہ سے کسی انسان کو نہ ماریں، کھربوں  سیاروں، کہکشاؤں،  میں بھی ڈھونڈنے سے آپ کو اس جیسا دوسرا انسان نہیں ملے گا۔"""


کارل سیگن، جن کا مکمل نام

 کارل ایڈورڈ سیگن(Carl Edward Sagan) ہے

 ان کی پیدائش 9 نومبر ، 1934، بروکلین، نیویارک، U.S میں ہوئی تھی۔


 اچھے لوگ کبھی نہیں مرتے

وہ اپنی مادی جسمانی صورت سے تو آزاد ہو جاتے ہیں لیکن ان کی یادیں دلوں میں ہمیشہ گھر کئے رہتی ہیں اور ہم انہیں وقتا فوقتا یاد کرتے رہتے ہیں ۔ یہ تحریر ان کی یاد میں لکھی گئی ہے اور ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

Sunday, December 3, 2023


 
🌍یہ دیکھ لیں دنیا کا سب سے بڑا گھوڑا۔۔۔۔۔۔


یہ انگلینڈ میں پیدا ہوا تھا ،، اس کا قد 7 فٹ اڑھائی انچ تھا۔۔۔۔اس کا وزن 1,524 کلو تھا۔۔۔۔۔

اب تک کا یہ سب سے بڑا گھوڑا ہے۔۔۔۔۔۔

Babusar Top Now a Days


 *🌍Babusar Top Now a Days*



بابوسر پاس یا بابوسر ٹاپ (بلندی 4,173 میٹر یا 13,691 فٹ) پاکستان میں 150 کلومیٹر (93 میل) طویل وادی کاغان کے شمال میں ایک پہاڑی درہ ہے، جو اسے ٹھک نالہ کے ذریعے شاہراہ قراقرم (KKH) پر چلاس سے ملاتا ہے۔ یہ وادی کاغان کا سب سے اونچا مقام ہے جہاں تک کاروں کے ذریعے آسانی سے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔


بابوسر درہ خیبر پختونخواہ کو گلگت بلتستان سے ملاتا ہے۔ یہ پاکستان کے خطرناک ترین راستوں میں سے ایک ہے۔ ہر سال یہاں پہاڑی ڈھلوانوں کی وجہ سے کوئی نہ کوئی اموات ہوتی ہیں جو کہ دنیا کے خطرناک ترین مقامات میں سے ہیں۔ موت کی سب سے عام وجہ ناتجربہ کاری کی وجہ سے گاڑیوں کا بریک فیل ہونا ہے۔ بابوسر ٹاپ کو اصل میں بابر ٹاپ کے نام سے جانا جاتا تھا، جس کی ابتدا اس وجہ سے ہوئی کہ مغل بادشاہ بابر 16ویں صدی کے اوائل میں اس علاقے سے گزرا کرتے تھے۔ تاہم آج کل اسے عام طور پر بابوسر ٹاپ کہا جاتا ہے۔

Dandruff is a common problem, but is there any treatment for it?


ڈینڈرف یعنی بالوں میں خشکی کا مسئلہ عام تو ہے لیکن کیا اس کا کوئی علاج بھی ہے؟

ڈینڈرف یا بالوں میں خشکی ایک ایسا مسئلہ ہے جو بہت سے لوگوں کو پریشان کرتا ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ خشکی بنیادی طور پر فنگس کی وجہ سے ہوتی ہے۔


خشکی قدرتی طور پر ہم سب کی جلد پر ہوتی ہے لیکن ان میں سے نصف لوگوں کے لیے یہ پریشانی کا سبب بن جاتی ہے۔


اس میں بھی ایک تہائی لوگ ایسے ہیں جن میں یہ مسئلہ اتنا بڑھ جاتا ہے کہ ان کے لیے اس سے باہر نکلنا مشکل ہو جاتا ہے۔


اگرچہ خشکی کا مسئلہ بہت عام ہے لیکن بعض اوقات یہ سماجی سطح پر شرمندگی کا سبب بھی بن جاتا ہے۔


ڈینڈرف سے نمٹنے کے طریقے


بہت سے لوگوں نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے سماجی تقریبات میں جانا اور لوگوں سے ملنا جلنا کم کر دیا ہے کیونکہ وہ خشکی کی وجہ سے شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔


لیکن ڈریں نہیں! خشکی سے نمٹنے کے کچھ مؤثر طریقے ہیں۔


بالوں کی خشکی کے لیے جو فنگس بنیادی طور پر ذمہ دار ہے، اسے مالاسیزیا گلوبوسا، مالاسیزیا فرفر یا مالا سیزیا ریسٹرکٹا کہتے ہیں۔


یہ فنگس ہماری جلد اور ہمارے بالوں کا تیل جذب کر لیتی ہے لیکن جب یہ ایسا کرتا ہے تو ساتھ ہی یہ اولئیک ایسڈ پیدا کرتا ہے جس کی وجہ سے ہماری جلد پر خارش ہو سکتی ہے۔


کچھ لوگوں میں یہ مدافعتی عمل کو کم کر دیتا ہے، جس کی وجہ سے سر کی خشک جلد نکلنے لگ جاتی ہے۔


فضائی آلودگی اسے مزید خراب کرتی ہے جبکہ سورج کی یو وی شعاعیں اس کیفیت کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔


ایسی صورتحال میں سر کی خشکی سے نجات حاصل کرنے کے لیے سر پر تیل لگانا بالکل بھی اچھا نہیں تاہم کچھ کیمیکلز ایسے ہیں جن کی مدد سے اس کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ سب سے زیادہ مؤثر اینٹی فنگل کیمیکلز مائیکونازول اور کیٹوکونازول ہیں۔


کیٹوکونازول کچھ شیمپو میں استعمال ہوتا ہے لیکن مائیکونازول فی الحال صرف جلد کی کریم کے طور پر دستیاب ہے تاہم جانوروں کے لیے دستیاب کچھ شیمپو میں کیمیکل مائیکونازول ہوتا ہے۔


اینٹی فنگل شیمپو


اگرچہ آپ محسوس کر سکتے ہیں کہ اینٹی فنگل شیمپو کا اثر کچھ عرصے بعد نہیں رہتا۔ اس لیے آپ کو وقتاً فوقتاً ان کو دوبارہ استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔


سیلی سائلک ایسڈ پر مشتمل شیمپو بھی خشکی سے چھٹکارا پانے میں مدد کرسکتے ہیں۔


ان کے علاوہ زنک یا سیلینیم پر مشتمل شیمپو بھی فنگس سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں خشکی سے نجات کے لیے کئی طرح کی تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں۔

خود سے خشکی کا علاج کیسے کریں؟


عام طور پر گہرے رنگ کے بالوں میں خشکی کے فلیکس واضح طور پر نظر آتے ہیں جب یہ مسئلہ بڑھ جاتا ہے تو کندھوں پر بھی خشکی جھڑ جھڑ کے ظاہر ہونے لگتی ہے۔


ایسی صورتحال میں آپ کے سر میں خشکی محسوس ہو سکتی ہے اور آپ کو خارش بھی ہو سکتی ہے۔


اس کا آسان حل یہ ہے کہ کوئی بھی اچھا اینٹی ڈینڈرف شیمپو استعمال کریں۔ اس میں بھی آپ کو کئی طرح کے برانڈز مل جائیں گے۔


خشکی سے بچاؤ کے لیے آپ ایسے شیمپو خرید سکتے ہیں جن میں یہ کیمیکل ہوں:


● زنک پائیریتھیون


● سیلیسیلک ایسڈ


● سیلینیم سلفائیڈ


● کیٹوکونازول


● کلمبازول  


● کول ٹار


● سائیکلوپائیروکس اولامین  


اگر خشکی کا مسئلہ بہت زیادہ ہے تو تقریباً ایک ماہ تک اینٹی ڈینڈرف شیمپو استعمال کرنے کی کوشش کریں۔ اگر آپ چاہیں تو ایک سے زیادہ اینٹی ڈینڈرف شیمپو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

Explain in detail how the way can be determined by the stars

 

ستاروں سے راستہ کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے تفصیل سے بیان کرے 



ان سات ستاروں کی مدد سے آپ قطبی ستارہ تلاش کر سکتے ہیں جیسے تصویر میں روشن ستارہ دکھایا گیا ہے اسے قطبی ستارہ یا شمالی ستارہ کہتے ہیں یہ شمال کی سمت میں ہوتا ہے اب آپ اس کی طرف بیک کر کے کھڑے ہو جائیں تو آپ کے پیچھے شمال سامنے جنوب دائیں طرف مغرب اور بائیں طرف مشرق ہو گا اب اگر آپ کے پاس نقشہ ہے یا آپ کو پتہ ہے کہ میں نے کس سمت میں جانا ہے تو آپ اس ستارے کی مدد سے سمت معلوم کر کے جا سکتے ہیں 

یہ میں نے بہت پہلے کہیں پڑھا تھا اب اتنا ہی ذہن میں آ رہا ہے شاید کوئی اور آپ کو تفصیل سے جواب دے دے

COMPUTER_ABBREVIATIONS

 

*کمپیوٹر کے سب سے اہم مخففات* 

 *COMPUTER_ABBREVIATIONS* 


CPU = Central Processing Unit

RAM = Random Access Memory

ROM = Read Only Memory

PROM = Programmable Read Only Memory

EPROM = Erasable PROM

EEPROM = Electrically EPROM

HDD = Hard Disk Drive

FDD = Floppy Disk Drive

KBD = KeyBoard

I/O = Input & Output

CD = Compact Disk

DVD = Digital Video Disk

SMPS = Switch Mode Power Supply

POST = Power ON Self Test

BIOS = Basic Input Output System

VDU = Visible Display Unit

LED = Light Embedded Diode

LCD = Liquid Crystal Display

USB = Universal Serial Bus

VGA = Video/Visual Graphic Adapter

LAN = Local Area Network

WAN = Wide Area Network

MAN = Metropolitan Area Network

HLL = High Level Language

LLL = Low Level Language

MIPS = Million of Instruction Per Second

Mbps = Mega Bytes Per second

Kbps = Kilo Bytes per second

HTTP = Hyper Text Templates


WWW = World Wide Web

IP = Internet Protocol

ISP = Internet Service Provider

4 Bits = 1 Nibble

8 Bits = 1 Byte

1024 Bytes = 1 Kilo Byte ( KB )

1024 KB = 1 Mega Byte ( MB )

1024 MB = 1 Gyga Byte ( GB )

1024 GB = 1 Tera Byte ( TB )

1024 TB = 1 Peta Byte ( PB )

1024 PB = 1 Exa Byte ( EB )

1024 EB = 1 Zetta Byte ( ZB )

1024 ZB = 1 Yotta Byte ( YB )

HTTP - Hyper Text Transfer Protocol.

HTTPS - Hyper Text Transfer Protocol Secure.

IP - Internet Protocol.


URL - Uniform Resource Locator.

USB - Universal Serial Bus.

VIRUS - Vital Information Resource Under Seized.

3G - 3rd Generation.

GSM - Global System for Mobile Communication.

CDMA - Code Division Multiple Access.


UMTS - Universal Mobile Telecommunication System.

SIM - Subscriber Identity Module.

AVI - Audio Video Interleave

RTS - Real Time Streaming

SIS - Symbian OS Installer File


AMR - Adaptive Multi-Rate Codec

JAD - Java Application Descriptor

JAR - Java Archive

JAD - Java Application Descriptor


3GPP - 3rd Generation Partnership Project

3GP - 3rd Generation Project


MP3 - MPEG player lll

MP4 - MPEG-4 video file

AAC - Advanced Audio Coding

GIF - Graphic Interchangeable Format...

Friday, December 1, 2023

*🌍کیا آپ جانتے ہیں؟*


 *🌍کیا آپ جانتے ہیں؟*


ہمارا دماغ روزمرہ کی واقعات کو سالوں سال یاد کرکے سٹور کرلیتے ہیں۔کبھی کبھار جب ہم کسی واقعے کو یاد کررہے ہوتے ہیں تو ہمارا دماغ وہی بو(smell) بھی محسوس کروا دیتاہے جو اُس وقت اُس ماحول کے موافق بن گٸ ہو۔اب چونکہ سونگھنا ایک احساس ہے۔کیا ہمارا  دماغ احساس کو سٹور کرسکتاہے۔(احساس جو اس واقعہ سے بالکل پرے ہٹ کے ہو ) اگر ایسا ہے تو دماغ اس وقت کے وہ کیمکلز کہاں سے لاتے ہیں جو اُسی بو کی سبب بنی۔

شاٸد یہ میرا وہم ہو کیونکہ درد غم غصہ خوشی بھی احساسات ہیں جو عین موقع پر محسوس ہوتی ہیں, یاد کرکے محسوس نہیں کی جاسکتی ۔

All CHEMICALS FORMULA


 *CHEMICALS FORMULA*


1. Oxygen—O₂

2. Nitrogen—N₂

3. The hydrogen—H₂

4. Carbon dioxide—CO₂

5. Carbon monoxide—CO

6. Sulfur dioxide—SO₂

7. Nitrogen dioxide—NO₂

8. Nitrogen monooxide (nitric oxide) — NO

9. Dinitrogen oxide (sites oxide) — N₂O

10. Chlorine — Cl₂

11. The hydrogen chloride—HCl

12. Ammonia — NH₃

Sour

13. Hidrochloride acid — HCl

14. Sulfuric acid — H₂SO₄

15. Nitric acid — HNO₃

16. Phosphoric acid — H₃PO₄

17. Carbon acid — H₂CO₃

X will

18. Sodium hidroxi—NaOH

19. Potassium hidroxi—KOH

20. Calcium hidroxi—Ca(OH)₂

On

21. Sodium chloride—NaCl


22. Carbonate of sodium—Na₂CO₃

23. Calcium carbonate — CaCO₃

24. Calcium sulphate — CaSO₄

25. Ammonium sulphate — (NH₄)₂SO₄

26. Nitrate potassium—KNO₃

Our chemicals that commercial on chemical x

Professional x — IAPUC x — atomic formula

27. Wheel — calcium carbonate — CaCO₃


28. -- Why the truth — glucose — C6H₁₂O6

Alcohol — the 29. Alcohol — C₂H5OH

30. Cystic bowel — potassium hidroxi — KOH

31. Khan why soda — sodium bicarbonate — NaHCO₃

32. Sun — acid calcium — CaO

33. Gypsum — calcium sulphate — CaSO₄.2H₂O


34. T.L.T. — Try blaze Stalin — C6H₂CH₃(NO₂)₃

35. Dhoni Ka soda — sodium carbonate — Na₂CO₃

36. The edges of the too — copper sulphate — CuSO₄

37. USD — ammonium chloride — NH₄Cl

38. Fire — potassium aluminum sulphate — K₂SO₄Al₂(SO₄)₃.24H₂O

39. Busy then — calcium hidroxi — Ca(OH)₂


40. Activator — starch — C6H10O5

41. Leaping is — sites acid — N₂O

42. Red dwaraka — potassium permanent — KMnO₄

43. Li establishment of Dharma — did peroxide — Pb₃O₄

44. Dry ice — concrete carbon-di-acid — CO₂

45. Show — potassium nitrate — KNO₃

46. Vinegar — acetic acid why ve bunch — CH₃COOH


47. Suhagra — borax — Na₂B₄O7.10H₂O

48. Sprite — mail alcohol — CH₃OH

49. Slate — silica aluminum acid — Al₂O₃2SiO₂.2H₂O

50.Lost keys — fire of the sulphate — Fe₂(SO₄)₃


 

"- Hindus have been waiting for Kalka for 3700 years.


- Buddhists have been waiting for Maitreya for 2600 years.


- Jews have been waiting for the Messiah 2500 years.


- Christians have been waiting for Jesus for 2000 years.


- The Sunna has been waiting for Prophet Issa 1400 years.


- Muslims have been waiting for a Messiah from the family of Muhammad for 1300 years.


- Shiites have been waiting for Mahdi for 1080 years.


- Others have been waiting for Hamza ibn Ali for 1000 years.


Most religions embrace the idea of a “savior” and say that the world will be full of evil until that savior comes and fills it with goodness and justice.


Maybe our problem on this planet is that people are waiting for someone else to come and solve their problems instead of doing it themselves! "


~ Riccardo Dublo

Education

Sports

Business

The Magazine

Pictures

MKRdezign

300x250

Fashion

Travel

Technology

Breaking News

[recent][newsticker]
[recent][featured4 autoplay]

Featured

Populars

Movies

Recent Videos

  • Latest News

    News

    Facebook

    discussion corner

    Character Building

    Post Page Advertisement [Top]

    Marketing

    Welcome To Kasibeen eBook

    Games

    Entertainment

    Post Labels

    Video

    Made with Love by

    Made with Love by
    Maggy Template is Designed Theme for Giving Enhanced look Various Features are available Which is designed in User friendly to handle by Piki Developers. Simple and elegant themes for making it more comfortable

    Kasb-e-Kamal Digital

    Kasb-e-Kamal Digital

    Search This Blog

    Search This Blog

    Social Share

    randompost

    featured post

    featuredpost/labeltest,labeltest,labeltest

    comment

    recentcomment

    Easy Steps To Learn Blogging and Digital Marketing.

    Easy Steps To Learn Blogging and Digital Marketing.
    Lorem, ipsum dolor sit amet consectetur adipisicing elit. Aliquam necessitatibus libero id, fuga, quis eligendi, ullam optio dolores voluptatibus amet vitae modi illo temporibus quod?

    our fans

    FBbox/https://www.facebook.com/fcbarcelona

    #Health

    #Health
    none

    about us

    Sponsor

    We’ll never share your email address with a third-party.

    Marketing Development

    Marketing Development
    Free Online Marketing Curriculum Development that you can directly adapt and execute on your website.

    Blogging guide Book

    Blogging guide Book
    Best Digital Marketing Course/SEO Optimization free to use and implement on your website easily.

    Recent comments

    Distributed by Blogger Templates

    On-page SEO

    On-page SEO
    The technique of contribute towards the development web pages in search engines in order to rank

    #Restaurant

    #Restaurant
    none

    Social Share

    https://be075e8d.sibforms.com/serve/MUIEAM0UKoN8OYM0JwbWNEffDqBgBgDKuJOt8MUT4xRoZt3QnGcSULt4SVKnDSJl30T7PZ-eKk4PXiHDyV3BU0fJr73eLdUGXhTLY5oavcO0I0DDaUlnd-XplEBhe9k1b5XDK9wJAH9gvy-GA7URRf3g5eyiogd8rwaB4u3ZnL-pD73DxW7tElpKRwOK3unn0IDnjxF4QWXAhNjJ
    LightBlog

    Labels

    Followers

    Link Building

    Link Building
    Inexpensive Link Building Curriculum Creation that you can readily modify and install on your website.

    Affiliate Product

    Affiliate Product
    Even if you don't have your own products to sell, there are 7 steps to follow to started selling online.

    Off-page SEO

    Off-page SEO
    The practice of supporting the growth of web pages in search engines to something in promote increased

    #Cheese

    #Cheese
    none

    #Pizza

    #Pizza
    none

    #Meal

    #Meal
    none

    #Luxury

    #Luxury
    none

    Slider

    Recent comments

    4/sidebar/recent

    Events

    Find Us On Facebook

    LightBlog

    Music

    Sports

    [labeltest][column2]

    Find Us On Facebook

    labeltest

    Web Design

    [labeltest][column2]

    Pages

    Contact us

    Name

    Email *

    Message *

    Popular Posts