*🌍کیا آپ جانتے ہیں؟*
ہمارا دماغ روزمرہ کی واقعات کو سالوں سال یاد کرکے سٹور کرلیتے ہیں۔کبھی کبھار جب ہم کسی واقعے کو یاد کررہے ہوتے ہیں تو ہمارا دماغ وہی بو(smell) بھی محسوس کروا دیتاہے جو اُس وقت اُس ماحول کے موافق بن گٸ ہو۔اب چونکہ سونگھنا ایک احساس ہے۔کیا ہمارا دماغ احساس کو سٹور کرسکتاہے۔(احساس جو اس واقعہ سے بالکل پرے ہٹ کے ہو ) اگر ایسا ہے تو دماغ اس وقت کے وہ کیمکلز کہاں سے لاتے ہیں جو اُسی بو کی سبب بنی۔
شاٸد یہ میرا وہم ہو کیونکہ درد غم غصہ خوشی بھی احساسات ہیں جو عین موقع پر محسوس ہوتی ہیں, یاد کرکے محسوس نہیں کی جاسکتی ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق